سالانہ آرکائیو

2023

نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناللہ نے کہا کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں، مسلم لیگ کے قائد آئندہ انتخابات میں ضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن لڑیں گے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف جلد چوہدری …

صیہونی فرعون کے نقش قدم پر چل کر بچوں کو قتل کررہا ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نےکہا ہےکہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے تمام ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کے لیےکردار ادا کرنا چاہیے۔ ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے اسپتالوں پر بمباری اور محصور پٹی میں معصوم شہریوں…

کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو سخت سکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا دیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا اور پھر واہگہ بارڈر بھیجا جائے گا۔ سعد ایدھی کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کے تمام سفری…

لودھراں، ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشےکو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل رکشےکو ٹکر سے میاں بیوی اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ لودھراں میں چک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آیا، حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،لاشوں اور…

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے،10گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 158 روپے ہے۔ اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20…

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کے مجوزہ ضابطہ اخلاق کا ابتدائی ڈرافٹ تیار

نجی نیوز چینل کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزرا، عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے، مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلاسکیں گے۔ ترقیاتی اسکیموں کے اعلانات ، عدلیہ،نظریہ پاکستان کے خلاف گفتگو،…

واٹس ایپ کالز کے دوران اب آئی پی ایڈریس چھپانا ممکن

واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا،واضح رہے کہ واٹس ایپ میں پہلے ہی میسجز کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا تحفظ حاصل ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں کالز کی سکیورٹی کو بہتر بنایا…

چیف جسٹس پاکستان نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار کو تفویض کر دیئے

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) سے متعلق معاملات میں مکمل با اختیار ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی اے سی امور پر رجسٹرار کا فیصلہ فل کورٹ یا چیف جسٹس کی…

دسمبر میں تمام غیر فعال جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے جائیں گے

گوگل نے مئی 2023 میں اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا،اب کمپنی کی جانب سے صارفین کو اس حوالے سے خبردار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے غیر فعال…

ہواوے کی ’نووا‘ سیریز کا مڈ بجٹ فون متعارف

ہواوے نے ’نووا 11 ایس ای‘ کو طاقتور کیمروں اور چارجر کے ساتھ پیش کیا ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو محض 32 منٹ میں فل چارج کیا جا سکے گا۔ کمپنی نے فون کو 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 66 واٹ کے طاقتور چارجر کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور…