بد امنی میں غیرقانونی تارکین وطن ملوث، دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جب بھی افغانستان پر مصیبت آئی پاکستان نے ان کی مدد کی، 8 لاکھ افغان شہریوں کو عبوری طور پر سٹیزن کارڈ مہیا کیے گئے۔
دہشتگرد افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں، دہشتگردوں سے…