کیویز کیخلاف فتح؛ بھارتی صحافی نے پاکستان کو ’’سیمی فائنل‘‘ کیلئے فیورٹ قرار دیدیا
آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دیدیا۔
بھارتی نیوز چینل کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک شو میں وکرانت گپتا نے اوپنر فخر…