ترسیلات زر بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور عرب مانیٹری فنڈ کے درمیان معاہدہ
ترسیلات زر بڑھانے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور عرب مانیٹری فنڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور عرب مانیٹری فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن بن عبداللہ نے ابوظہبی میں مفاہمت کی یادداشت پر…