‘ہم نہیں جائیں گے، پرعزم فلسطینی بچوں کا غزہ نہ چھوڑنےکا پیغام
غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے تاہم صہیونی فوج غزہ کے معصوم بچوں کے عزم کو بھی متزلزل کرنے میں ناکام رہی ہے۔
29 روز سے جاری جارحیت میں اسرائیل نے اسپتالوں، مساجد، اسکولوں اور ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، ہزاروں…