آئی سی سی ورلڈکپ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دن بارش متوقع
بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ہفتے کو آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگا۔
بھارتی محکمہ موسمیات…