اسرائیل کا حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ سمیت 4 سینیئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو نسل کشی سے نہ روکا جاسکا، غزہ میں مزید 400 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیل نے حماس نیول فورس کے سربراہ…