پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن محدود ، آج بھی 58 پروازیں منسوخ
ترجمان پی آئی اے اطہر اعوان نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ ادارے کا آپریشن انتہائی محدود کر دیا گیا ہے، صرف نفع بخش اور انتہائی ضروری سیکٹر کی انٹرنیشنل پروازوں کو ہر صورت بحال رکھا گیا ہے۔
اندرون ملک پروازیں نہ ہونے کے برابر ہیں، مقامی…