بھارت کا کشیدگی کے بعد کینیڈا کے شہریوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان
بھارت کے کینیڈا میں قائم سفارت خانے کی جانب سے اعلان کیا گی اہے کہ ویزا سروس دوبارہ شروع کی جارہی ہے، جس کے نتیجے میں سکھ رہنما کے قتل سے جنم لینے والے تنازع سے پیدا کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔
خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…