جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا: حزب اللہ
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔
ایران کے وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ابھی ایک سیاسی راستہ موجود ہے اور وہ اس پر اقوام…