عالمی بینک کی 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس
عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق ا پ ڈ یٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلئے کسی قسم سفارش نہیں کر…