ایشین گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل میں داخل
ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے،پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آسکے۔
ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز…