ایشین گیمز، پاکستان نے والی بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان نےچین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پول ڈی میں اپنا تیسرا لیگ میچ بھی جیت لیا۔
پاکستان نے جنوبی کوریا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی، قومی ٹیم نے پہلا گیم 19-25سے جیتنے کے بعد دوسرے…