یوٹیوب پر گیمنگ فیچر کی آزمائش
گیمز کو یوٹیوب ہسٹری میں بھی دیکھا جاسکے گا، ملازمین کی جانب سے جن گیمز کی آزمائش کی گئی تھی ان میں سے ایک اسٹیک باؤنس ہے جو گوگل کے گیم اسنیکس پلیٹ فارم پر موجود ہے۔
و یڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے "پلے ایبلز" فیچر کی آزمائش…