خالصتان ریفرنڈم،کینیڈا کے وزیراعظم کا مودی کو ٹکا سا جواب، ووٹنگ جاری
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کینیڈا میں ہونے والے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی درخواست کو کینیڈی وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسترد کردیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بھارتی…