امریکا ، ہیلی کاپٹر گھر پر گر کر تباہ؛2 ہلاک اور 4 زخمی
امریکی ریاست فلوریڈا کے پومپانو بیچ پر محو پرواز ہیلی کاپٹر قلابازیاں کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس میں 3 افراد سوار تھے۔
امدادی ہیلی کاپٹر ایک اپارٹمنٹ کی ٹکرانے کے بعد ایک گھر کی چھت پر گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر چھت توڑتے ہوئے گھر کے…