یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ28 اگست سے امریکا میں شروع ہوگا
میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، مینز ڈبلز ویمنز ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز سمیت دیگر مقابلے ہوں گے۔ ہسپانوی ٹینس سٹار اور ومبلڈن اوپن چیمپئن کارلوس الکاراز نے گزشتہ یوایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ۔
خواتین کے سنگلز مقابلوں…