6 ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل ہو گئے

0 77

دو لاکھ پانچ ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب، ایک لاکھ 21 ہزار سے زائد متحدہ عرب امارات جب کہ 35 ہزار سے زائد قطر منتقل ہوئے۔

ایک رپورٹ کے مطابق روزگار اور بہتر مستقبل کے سلسلے میں بیرون ملک منتقل ہونے والے افراد میں5ہزار انجینئر، 24 ہزارکاروباری شعبوں کے منیجر، 2 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں ۔

ڈاکٹر ، انجینئر ، بینک منیجر ،آئی ٹی کے ماہرین، سیلز مین اور عام مزدور سب سے زیادہ افراد سعودی عرب منتقل ہوئے۔

دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات، تیسرے نمبر پر قطر، چوتھے نمبر پر ریاست عمان جبکہ پانچویں نمبر پر ملائیشیا رہا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ ۔

34 ہزار سے زائد پاکستانی عمان، آٹھ ہزار کے قریب بحرین اور 16 ہزار سے زائد پاکستانی افراد روزگار کے سلسلے میں ملائشیا گئے۔

بیرون ممالک جانے والے پڑھے لکھے پاکستانیوں میں پانچ ہزار کے قریب انجینئر، 24 ہزار کے قریب مختلف کاروباری شعبوں کے منیجر اور دو ہزار کے قریب ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.