عام انتخابات میں کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کے کمشنرز،ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل حلقہ بندی کیلئے ضروری نقشہ جات ودیگرڈیٹا صوبائی حکومتوں اورمحکمہ شماریات سے بروقت حاصل کریں
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری…