تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر گھر میں جا گھسا، گھر زمین بوس ہوگیا
کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے گلشن غازی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بے قابو ہوکر گھرمیں جا گھسا، جس کے نتیجے میں گھر زمین بوس ہوگیا اور ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بچیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد…