سالانہ آرکائیو

2023

الجزیرہ کا فلسطین میں اپنے صحافی کے قتل پر عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے فلسطین میں اپنے صحافی کے قتل پر عالمی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت نے غزہ میں اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے اور گزشتہ روز خان یونس میں فضائی حملے میں الجزیرہ کا کیمرامین ثمر…

ملک میں معطل ہونیوالا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع

چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا انتخابات میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی خدمات حاصل کرنے کا…

تاریخ کی سب سے بڑی بولی، امریکی شہری کا چترال میں مار خور کا شکار

امریکی شہری نے تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگا کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔ ذرائع محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کے شکار کا پرمٹ ٹیکس سمیت 2 لاکھ 32 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا گیا۔ ذرائع محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے بتایا گیا…

کوئی آپ کو لائے اور آپ اسکی نہ سنیں تو نتیجہ پی ٹی آئی کی صورت میں سامنے ہے: پرویز خٹک

سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹرین پرویز خٹک کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ہٹ دھرمی کرتے اور کسی کی نہیں سنتے تھے صرف اپنی چلاتے تھے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا آپ سارا وقت کسی سے اپنی خدمت نہیں کروا…

آج حسنین کریمینؑ کے سر سے ماں کا سایہ چھن گیا، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نےسیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کے یومِ شہادت پر امام زمانہ (عج) کے حضور تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن کی کیفیت…

نواز شریف کی سندھ پر نظر، شہباز اور مریم کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ آج ہونے کا امکان

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لی ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کی تجویز پر فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ن لیگ نے سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔…

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس 19 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

الیکشن کمیں میں توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لیے مقرر کردیے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 19 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کا 4…

پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے ایران میں پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے، حملے میں 11 ایرانی پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ دفتر خارجہ نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا کہ، ’ہم متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا…

خیبرپختونخوا میں امن کے ثمرات، چترال میں کالاش فیسٹیول کا آغاز، وادی سوات میں سیاحت میں اضافہ

چترال میں امن کے ثمرات جاری ہیں، جہاں کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہوگیا ہے۔ تاریخی چومس فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز وادی بمبوریت، بریر اور رمبور میں ہوگیا ہے۔ 16 دسمبر سے شروع ہونے والا فیسٹیول 22 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔…

ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی

خیبرپختونخوا کے شہروں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 18 دسمبر سے ہونا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے کے خیبرپختونخوا…