سالانہ آرکائیو

2023

فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ غرب اردن میں صیہونی جارحیت کے دوران فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئیں اور فلسطینیوں…

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنادیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا، اہلکاروں کی بروقت جوابی فائرنگ سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔ دہشتگردوں نے رات 9 بجے کے قریب چونڈا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے…

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ، 9 مئی واقعات میں مطلوب روپوش رہنما بھی شریک

آن لائن جلسے میں روپوش رہنماؤں حماد اظہر اور زرتاج گل سمیت دیگر شریک ہوئے،ورچوئل جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے یوٹیوب، فیس بک، انسٹا گرام اور ایکس پلیٹ فارم پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ ورچوئل جلسے سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف…

جے یوآئی رہنما راشد سومرو کا لاڑکانہ سے بلاول کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے رہنما راشد محمود سومرو نے پارٹی ہدایت پر لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ راشد محمود سومرو کا کہنا تھاکہ پارٹی نے کہا ہے بلاول بھٹو زرداری کے خلاف…

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ، ڈی جی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع 7 افراد گرفتار

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ جاری ہے جس میں پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ شریک ہیں۔ ڈیرہ غازی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع ہونے والے 7 افراد کو گرفتار…

پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ

صوبائی ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر عوامی نیشنل، قومی وطن پارٹی اور پیپلزپارٹی نے رابطہ کیا ہے۔ تینوں جماعتوں کے ساتھ کل علیحدہ علیحدہ مذاکرات ہوں گے ، جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کے مسلم لیگ ن سے…

عام انتخابات 2024، سرکاری افسران کی چھٹیوں پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر (ڈی آر او)کی ہدایت کے مطابق محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین اسلام آباد چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ اس کے علاوہ ڈی آر او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے آفیشلز اسلام…

اڈیالا جیل اور اطراف میں 10 گھنٹے بعد بجلی بحال ہوگئی

جیل انتظامیہ کے مطابق 10 گھنٹوں سے زائد اڈیالا جیل اور ملحقہ علاقوں میں بجلی معطل رہی جو اب بحال کردی گئی ہے۔ جیل ذرائع نے بتایاکہ اڈیالا جیل میں بجلی کے متبادل نظام کے طور 2 جنریٹرز سے کام لیا گیا۔ آئیسکو ذرائع نے بتایاکہ 132کے وی…

غزہ پر صیہونی فوج کی مسلسل بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اتوار کو علی الصبح کم سے کم بارہ نہتے فلسطینی عام شہری شہید ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ بارہ فلسطینی غزہ میں دیرالبلح کیمپ میں رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری میں شہید ہوئے…

حماس کو شکست دینے میں صیہونی حکومت ناکام کیوں، صیہونی حکام اور ماہرین کا بڑا اعتراف

صیہونی حکومت نے امریکا سے اصرار کیا ہے کہ اسے حماس کو شکست دینے میں مزید وقت درکار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے ایک ہفتے کے دوران غزہ کےعلاقے شیجائیہ میں ایک ہی حملے میں دو سینئر کمانڈروں اور کئی افسران سمیت نو صیہونی فوجیوں کو…