سالانہ آرکائیو

2023

غزہ پر اسرائیلی حملے جنگ نہیں، دہشتگردی ہیں: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ پوپ فرانسس نے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں اسرائیل کے چہرے سے نقاب اتار پھینکا اور عالمی برادری کا ضمیر جھنجھوڑنے کی ایک اور کوشش…

صیہونی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس نے غزہ میں صیہونی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور صیہونی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق…

صیہونی فوج کے ہاتھوں اپنے ہی فوجیوں کے قتل پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل

صیہونی فوج کے ہاتھوں حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اپنے ہی فوجیوں کے قتل پر ہیومن رائٹس واچ نے ردعمل دیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے صیہونی حکومت و فلسطین کے لیے ڈائریکٹر عمر شاکر نے اپنے بیان میں کہا کہ پہلےگولی مارو، پھرپوچھو، صیہونی فوج…

کیا آپ ورک فرام ہوم کرتے ہیں؟ تو یہ 10 ممالک آپ کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہیں

کیا آپ فری لانسر ہیں یا کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں 2024 کے لیے ایسے 10 ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اس حوالے سے بہترین قرار دیے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ ورک…

غاصب صیہونیوں کی 4 فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا

غزہ کی پٹی میں زمینی جنگ کے مختلف محاذوں پر فلسطینی مجاہدین اور غاصب فوجیوں کے درمیان شدید جنگ کے دوران صیہونی حکومت کی 4 فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنائے جانے کی رپورٹ ملی ہے۔ خبررساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک…

اب اورینٹ جہازرانی کمپنی نے صیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روکی

صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائيوں اور انتباہات کے بعد اب جہاز رانی کی بین الاقوامی کمپنی" او او سی ایل" نے بتایا ہے کہ اس نےصیہونی حکومت کو سامان کی ترسیل روک دی ہے۔ البلد کی…

غاصب فوجیوں نے فلسطین کی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی حملہ کردیا

غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کی پریس کانفرنس پر بھی فائرنگ کی ہے۔ قدس نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق آج اتوار کو غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کی وزارت صحت کی پریس کانفرنس کے…

ہمارے فوجی تھک چکے ہیں، صیہونی فوج کا اعتراف

غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے فوجی غزہ جنگ کی شدید تھکن کا شکار ہیں اور ان میں سے بعض فوجی ڈیڑھ ماہ سے میدان جنگ میں ہیں۔ فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے آج اتوار کو سی این این…

انصاراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیدی

یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی…

حماس: امریکی حکومت، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے

حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو اکتھر دن گذرنے کے باوجود وہ اپنا کوئی مقصد حاصل نہيں کرسکی ہے۔ تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی حکومت پر کہ جو صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں…