امریکی صدر کے قافلے میں شامل گاڑی کو کار کی ٹکر، سیاہ فام شخص زیر حراست
امریکی ریاست ڈیلا ویر (DELAWARE) میں امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی گاڑی سےکار ٹکرا گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈیلا ویر میں پیش آئے حادثے میں صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن محفوظ رہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت جو…