پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ

0 105

صوبائی ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر عوامی نیشنل، قومی وطن پارٹی اور پیپلزپارٹی نے رابطہ کیا ہے۔

تینوں جماعتوں کے ساتھ کل علیحدہ علیحدہ مذاکرات ہوں گے ، جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کے مسلم لیگ ن سے مذاکرات کے 2 دور ہوچکے ہیں۔

صوبائی ترجمان کے مطابق تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.