سائنس اور ٹیکنالوجی میٹا کےفیس بک ریلز کی ایڈیٹنگ کے نئے ٹول پیش admin جون 17, 2023 0 میٹا نے ڈیش بورڈ میں ہیش ٹیگ، ٹاپ ٹرینڈز، مقبول ریلز اور دیگر فیچرز شامل کئے
اہم خبریں اسلام آباد میں گرفتار ہوا مقدمات ملتان میں درج ہوگئے،شاہ محمود admin جون 17, 2023 0 عدالت نے میری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے، میرا ضمیر مطمئن ہے میرے ہاتھ صاف ہیں
اہم خبریں روس میں تقریباً 8 قسم کے خام تیل دستیاب ہیں، مصدق ملک admin جون 17, 2023 0 روسی خام تیل کی ریفائنری سےفرنس آئل کی پروڈکشن بڑھ جائےگی،نجی ٹی وی سے گفتگو
کھیل ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،کیٹی بولٹر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی admin جون 17, 2023 0 انگلش ٹینس سٹار نے پہلی بار ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
کھیل پرائم منسٹر یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس فٹبال لیگ، ٹرائلز 20 جون سے ہونگے admin جون 17, 2023 0 پروگرام کے برانڈ ایمبیسیڈر پاکستان قومی ٹیم کے سابق کپتان صدام حسین ہونگے
کھیل پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان سے مالدیپ کو شکست admin جون 17, 2023 0 پاکستان باسکٹ بال ٹیم سات سال بعد کوئی انٹرنیشنل ایونٹ کھیل رہی ہے
کھیل سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز سیریز،شاہین آفریدی کی واپسی admin جون 17, 2023 0 سیریز کیلئے 16رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ میں بابراعظم کپتان ہوں گے
کھیل بنگلہ دیش نے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو 546 رنز سے شکست دے دی admin جون 17, 2023 0 افغانستان کی ٹیم 662 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 115 رنز پر ڈھیر ہو گئی
بزنس خام تیل کی درآمدات میں11 ماہ کے دوران5 فیصدکی کمی admin جون 17, 2023 0 مئی تک کی مدت میں درآمدات پر4.523 ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا
بزنس 11 لاکھ 61 ہزار نئے ٹیکس دہندگان کا اضافہ ،ایف بی آر admin جون 17, 2023 0 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ایک بڑا قدم ہے