کلبھوشن یادیوکی گرفتاری بھارتی دہشتگردی کا ثبوت ہے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد(شوریٰ نیوز)کلبھوشن یادیوکی گرفتاری بھارتی دہشتگردی کا ثبوت ہے، آج صبح 149 پاکستانیوں کو سوڈان سے لے کر طیارہ اسلام آباد پہنچا،ان خیالات کا اظہار ترجمان دفتر خارجہممتاز زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے…