صیہونی یرغمالیوں کی رہائی فوجی کارروائیوں کے بجائے مذاکرات سے ممکن ہوئی: قطر
قطری وزیراعظم عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صیہونی حکومت کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں بلکہ مذاکرات کی وجہ سے رہا ہوئے ہیں۔
قطر کے دارالحکومت میں دوحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرحمان آل ثانی کا کہنا تھا کہ صیہونی…