ماہانہ آرکائیو

فروری 2024

لیورپول کی ٹیم انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کی ٹیم سر فہرست ہے۔ لیور پول کی ٹیم 54 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ…

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر جاں بحق

مغربی جاوا کے علاقے بندونگ میں گزشتہ روز مقامی کلبز کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ کے دوران اچانک کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرتی…

بابراعظم کے بھائی کی پشاور زلمی کے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ کی تصویر وائرل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کی کپتانی کے فرائض نبھانے والے بابراعظم کے چھوٹے بھائی سفیر اعظم کو گزشتہ روز پشاور زلمی کے اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کرتے ہوئے دیکھا گیا، جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔…

امریکی سیکنڈ سیڈڈ کھلاڑی کوکو گف کاقطر ٹوٹل اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام

امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ کوکوگف ڈبلیو ٹی اے قطر ٹوٹل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ جمہوریہ چیک کی کیٹرینا سینیاکووا نے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں ویمنز…

بھارت اور انگلینڈ کے پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ (کل)جمعرات سے 19 فروری تک سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔ مہمان…

گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران کابینہ تقسیم

گیس کی قیمتوں میں 69 فیصد اضافے کے معاملے پر نگران وفاقی کابینہ تقسیم ہوگئی، 15 فروری تک اضافہ نہ کیا گیا تو آئی ایم ایف سے ملنے والے 1.2 ارب ڈالر کے اقتصادی پیکیج کی آخری قسط کا حصول مشکل ہوسکتا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای…

ڈیزل ساڑھے 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان

لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل 7 روپے 50پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2روپے 82پیسے فی لٹر مہنگا ہو…

ای سی سی اجلاس، رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا…

گیس کی قلت، تھر کے کوئلے سے سنتھیٹک گیس پیدا کرنیکی تجویز

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ملک میں گیس کی قلت کے خاتمے اور مہنگی درآمدی ایل این جی کا مقامی اور کفایت بخش متبادل فراہم کرنے کے لیے تھر کے کوئلے سے سنتھیٹک گیس پیدا کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکومت کو تھر کے کوئلے سے…

آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کردیا

نگران حکومت آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی جانب سے صنعتی شعبے کے لیے بجلی ٹیرف کم کرنے کا پلان مسترد کیے جانے کے ساتھ گردشی قرض میں کمی کے پلان پر بھی عدم اعتماد کا اظہار کیا…