ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر

غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے…

غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر

غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ جنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا خلاصہ یہ ہے: صیہونی فوج نے غزہ پٹی میں 2888 جرائم…

امریکی و صیہونی مصنوعات کا بائیکاٹ

عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔ عراقی مظاہرین نے غزہ کے عوام سے یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت سے نفرت و بیزاری کا…

صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات

صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا…

شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔ اسنا کی رپورٹ کے مطابق یہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ترکیہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حلب کے شمالی مضافاتی علاقے اعزاز میں کیا۔ ابھی…

غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ

فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروہوں نے فلسطین میں…

عالمی برادری کی خاموشی پر فلسطینی انتظامیہ کی تنقید

فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک طرف صیہونی حکومت سے عام شہریوں کا قتل عام روکنے کی درخواست کر رہی ہے اور دوسری جانب اس نسل کش حکومت کو ہتھیار بھیج رہی ہے اور یہ کھلی منافقت ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے ایک…