ماہانہ آرکائیو

اپریل 2024

رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

لوزان: ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ مقدار 20 ہزار ایفل ٹاور کے برابر ہے۔ خیراتی ادارے ارتھ ایکشن کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں عالمی سطح پر…

پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بورڈ میں سیاسی اور سفارشی بھرتیوں کی فہرست کے علاوہ ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ…

ورلڈکپ کوالیفائرز : جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں

ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچ کے لیے اسلام آباد کے اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے میچ کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانےکا امکان

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی رواں ماہ پاکستان لائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان لائی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…

نیپالی بیٹر نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے

نیپال کے کرکٹر دیپندر سنگھ ایری نے ٹی20 انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کردی۔ دیپندر سنگھ ایری نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے، انہوں نے یہ کارنامہ قطر کے خلاف اے سی سی پریمیئرکپ میں انجام دیا۔ دیپندر سنگھ نے کامران خان کے آخری اوور میں 6…

انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار

لاہور : پاکستانی پہلوان انعام بٹ ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ انعام بٹ قازقستان کے دارالحکومت بشکیک میں چیمپئن شپ کے لیے لگائےگئےکیمپ میں دائیں کندھےکی انجری کا شکار ہوئے۔ انعام بٹ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں…

پاکستان نے بڑا قرضہ چکا دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے…

وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ

وزیر خزانہ محمداورنگزیب ایک ہفتےکےدورے پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ہیں، زرائع کے مطابق عالمی ادارے کےوفد کا اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ہفتےکےدور امریکا کے دوران وزیر خزانہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے ملاقات…

پانی کی موٹروں پر کسٹم ڈیوٹی کی قدر بڑھا دی گئی

کسٹم ویلیویشن ڈائریکٹ ریٹ کراچی میں پانی کی موٹروں پر درامدی ڈیوٹی کی رقم میں رد و بدل کیا ہے۔ یہ ردوبدل بورنگ یا کنویں میں پھینک کر استعمال ہونے والی موٹروں جنہیں سبمرسبل کہا جاتا ہے کہ لیے کیا گیا ہے۔ اسٹین لیس سٹیل اور کاسٹ آئرن…

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

دبئی میں سونے کے نرخ ایک اور ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔ جمعہ کے روز سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا اور یہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کیونکہ جغرافیائی سیاسی تناؤ کے درمیان مرکزی بینک کی خریداری نے پیلی دھات کی رفتار کو برقرار رکھا ، جبکہ…