پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعدکاروبار کا منفی اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 17 ہزار تک بلند ہوا، تاہم کاروبار کا اختتام منفی رہا۔
100 انڈیکس 1308 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 14 ہزار 860 پر بند ہوا ہے۔…