سالانہ آرکائیو

2024

کے پی حکومت کا بجلی ٹرانسمیشن لائن کے بعد سوئی گیس کنٹرول کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے بجلی ٹرانسمیشن لائن کے بعد سوئی گیس کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبائی حکومت نے سوئی گیس سے متعلق پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے، خیبر پختونخوا میں یومیہ 400 ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیدا ہوتی ہے جبکہ خیبر پختونخوا کی…

آئی ایم ایف کی شرط پوری نہ ہو سکی، زرعی ٹیکس کا جنوری سے نفاذ مشکل

زرعی آمدن پر انکم ٹیکس عائد کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پوری نہ ہو سکی جس کے باعث جنوری سے عملدرآمد نہیں ہو سکے گا۔ ذرائع کے مطابق صوبے نیشنل فسکل پیکٹ کے تحت جولائی 2025 سے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس عائد کریں گے جبکہ وفاق کی جانب سے…

چین کی نامور سرمایہ کار کمپنیز کا ایک اور وفد کراچی پہنچ گیا

چین و دیگر ممالک کے سرمایہ کاروں نے سندھ کا رخ کر لیا، محکمہ سرمایہ کاری سندھ کی کوششوں سے چین کی نامور کمپنیز کا ایک اور وفد کراچی پہنچ گیا۔ چین کی کمپنیوں نے 1 ارب ڈالر کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے،…

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پن بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکے بجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی…

ہاؤسنگ سیکٹرکی ترقی کیلئے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نے ہاؤسنگ سیکٹر کی ترقی کیلئے 11 رکنی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق ہاؤسنگ سیکٹرکی ترقی کیلئے بنائی گئی11 رکنی ٹاسک فورس شہری منصوبہ بندی کی پالیسیوں اور عملی اقدامات پر تجاویز دے گی اور کنسٹرکشن سیکٹر کیلئے…

5 ماہ میں ملک میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی؟ اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں ملک میں1.27 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق نومبر 2024 میں 18.22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ ملکی نجی شعبے میں…

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں 25.78 فیصد اضافے…

ملک میں سب سے زیادہ غریب شخص ٹیکس دیتا ہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہےکہ ملک میں سب سے زیادہ غریب شخص 17 سے 18 فیصد ٹیکس دیتا ہے لیکن امیر پورا ٹیکس ادا نہیں کرتا۔ لاہور چیمبر میں تاجروں سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا…

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مالی سال کے 5 ماہ میں 94 کروڑ ڈالر سرپلس رہا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ نومبر میں 72 کروڑ اور مالی سال کے 5 مہینوں میں 94 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ کھاتہ 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس فروری 2015 کے…

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 278 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے اضافے سے…