سالانہ آرکائیو

2024

روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور

روس کی پارلیمنٹ ڈوما میں افغان طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ کی جانب سے نئے قانون کی منظوری کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی پابندی ہٹانے کی مجاز…

جنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں اسرائیلی فوج کا ریزرو میجر اور ریزرو اسٹاف سارجنٹ شامل ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا…

نیتن یاہو مصر روانہ، حماس سے چند روز میں جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکان

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو مصر روانہ ہوگئے ہیں جس کے بعد آئندہ چند روز میں حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم…

بشار حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں موجود فلسطینیوں کی برسوں بعد اپنے پیاروں کی قبروں تک رسائی

شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو برسوں بعد یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دارالاحکومت دمشق کے قریب واقع یرموک کیمپ شام میں خانہ جنگی کے آغاز میں ہی حملوں کی زد میں آ گیا تھا۔ بمباری اور محاصرے کے دوران…

لندن: 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے جرم میں والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

برطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے جرم میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے مقتولہ کے چچا فیصل ملک کو بھی 16 سال قید کی سزا سنائی۔ جج کے مطابق عرفان شریف کو کم سےکم 40 سال…

نشئی ڈرائیورز کو پکڑنے والا پہلا اے آئی کیمرہ

شراب یا منشیات کے زیر اثر گاڑی چلانے والوں کو اب اے آئی کیمرے سے پکڑا جا سکے گا جس کا پہلی بار انگلینڈ میں ڈیون اور کارن وال کاؤنٹی میں تجربہ کیا گیا ہے۔ اے آئی کیمرہ ایسے ڈرائیوروں کے رویے کا پتہ لگا سکتا ہے جو شراب یا منشیات کی وجہ…

ایپل اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس کب متعارف کرائے گا؟

تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک ایسے فلوڈ ایبل ٹیبلٹ پر کام کر رہی ہے جس کا سائز سب سے بڑے آئی پیڈ سے بھی دُگنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ ڈیوائس کی لانچ 2026 تک متوقع ہے اور اس میں ایک تقریباً نا دِکھنے والے لکیر…

تشکیل کے مراحل میں موجود کہکشاں کی تصویر جاری

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے تشکیل کےمراحل سے گزرنے والی ایک کہکشاں کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک کہکشاں کی نشان دہی کی ہے جو بِگ بینگ سے 60 کروڑ برس کے بعد وجود میں آئی تھی۔ ناسا کے مطابق ٹیلی…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 4 زبردست فیچرز متعارف

واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے ویڈیو کالنگ آپشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد کالنگ کے تجربے کو صارفین کیلئے آرام دہ اور پیشہ ورانہ طور پر بہتر بنانا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس ایک تفریحی اور تخلیقی کمیونکیشن کو شامل کرتے ہوئے…

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ برس کے مقابلے میں…