سالانہ آرکائیو

2024

سوڈان: متحارب دھڑوں کا وسیع پیمانے پر جنسی تشدد کے ارتکاب کا انکشاف

سوڈان میں متحارب دھڑوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر جنسی تشدد کے ارتکاب کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے سوڈان کی پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) اور فوج کے…

روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 20 دسمبر کو طلب

روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 20 دسمبر کو ہوگا جس میں یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملہ کو زیر غور لایا جائے گا۔ مقامی روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب اول دمتری…

اوپیک کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن رکھنے کی تجویز پیش

اوپیک کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن رکھنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کے ارکان نے آرگنائزیشن کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن ( اے ای او) رکھنے…

حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ…

سارہ قتل: برطانیہ کا گھر میں تعلیم حاصل کرنیوالے بچوں سے متعلق قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ

سارہ شریف کی موت کے بعد برطانوی حکومت نے گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے متعلق قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق 10 سالہ بچی سارہ شریف کی موت کے بعد برطانوی حکومت نے گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے متعلق قانون…

غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے: حماس

اسرائیل اور فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ چند روز میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند دن میں جنگ بندی ہونے کا امکان…

اقوام متحدہ کا عالمی طاقتوں اور ایران پر جوہری معاہدہ بحال کرنے پر زور

اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عالمی طاقتوں اور ایران پر زور دییتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری طور پر کام کریں۔ اقوام متحدہ کی سیاسی امور کی سربراہ روز میری ڈیکارلو نے سلامتی کونسل کو بتایا اس…

آئرلینڈ میں صحافیوں کی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد

ناردرن آئرلینڈ کی عدالت نے صحافیوں کی غیرقانونی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی، پولیس نے صحافیوں کے ذرائع کی…

شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کیخلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ

بنگلادیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوران کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان الزامات میں روپ پور نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 5 بلین…

شامی دارالحکومت کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ

دمشق: شامی دارالحکومت کے قریب دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اجتماعی قبر دارالحکومت دمشق سے 25 کلومیٹر شمال میں القطیفہ کے علاقے میں دریافت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کا…