سالانہ آرکائیو

2024

دبئی میں ڈرون کے ذریعے اشیا کی ڈیلیوری کا آغاز ہوگیا

دبئی سلیکون اویسس کے رہائشی یا کام کرنے والے اب ڈرون کے ذریعے گھر بیٹھے کھانے پینے کا سامان، ادویات یا دیگر ضروری اشیا منگوا سکتے ہیں۔ دبئی کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مشرق وسطیٰ کے اپنی…

اسٹار لنک کی ڈیوائس نے اربوں ڈالر کی منشیات بھارت لانے کی کوشش ناکام بنادی

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارک لنک کی دیوائس نے 4 ارب ڈالر کی منشیات بھارت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس اس حوالے سے اسٹار لنک سے تفصیلات طلب کرے گی جس کا مقصد منشیات کے ان اسمگلروں کا سراغ لانا ہے…

جنگ بندی معاہدے کے امکانات پر حماس کا اہم بیان

حماس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نئی شرائط طے کرنا بند کر دے تو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور قیدیوں کا تبادلہ ممکن ہے۔ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ آج دوحہ میں برادر قطر اور مصر کی نگرانی میں جاری مذاکرات…

ترکیہ کیوں شام میں فوجی آپریشن کرنے جا رہا ہے؟

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ شام کے کرد علاقوں میں فوجی آپریشن شروع کرنے والا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ترکیہ اور اس کے وفادار گروپ شام کی سرحد پر متحرک ہو رہے ہیں، شام میں کوبانی علاقےکےقریب ترک توپ خانہ اور…

سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے تنخواہ کے پیمانے کی منظوری

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ملازمتوں کے لیے تنخواہ کے پیمانے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی اور بین الاقوامی…

شامی رہنما احمد الشرع کا دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

شامی رہنما احمد الشرع نے دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ احمد الشرع نے اپنے بیان میں کہا کہ شام میں مزید دہشت گردی کا خطرہ نہیں، عالمی برادری تعمیر نو میں ہمارا ساتھ دے۔ یورپی یونین نے بشار الاسد کے بعد شام کی…

اسرائیل جنگ بندی معاہدے کیلئے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے لیے نئی شرائط عائد کرنے سے باز رہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ اسرائیل نئی نئی شرائط عائد نہ کرے، اسرائیل کے…

اسرائیلی فورسز کی پناہ گناہوں اور رہائشی عمارتوں پر بمباری، مزید31 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر گولہ باری جاری رہی، صیہونی فورسز نے پناہ گاہوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فورسز کی گولہ باری سے 24 گھنٹے میں مزید 31 فلسطینی شہید ہوگئے، وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں…

چین امن، ترقی اور مشترکہ مفادات کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم

چین نے چین نے آئندہ سال بھی عالمی امن، ترقی، مشترکہ مفادات کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ 2024ء میں چین کی سفارت کاری نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر مثبت اثرات مرتب…

معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں متحدہ عرب امارات کی ساتویں پوزیشن

متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی…