سالانہ آرکائیو

2024

شام کے ایک اور حصے پر دہشتگرد صیہونی حکومت کا قبضہ

صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی شام "الیرموک" ندی کے راستے اور "الواحدہ" ڈیم پر قبضہ کر…

دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی…

صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ میں ایک مکان پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم دس…

یمن پر ایک بار پھر امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، یمنی مجاہدوں نے بھی فلسطین-2ہائپرسونک بیلسٹک میزائل…

جارح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔ روس کی اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے متعدد مقامات پر بم گرائے ہیں۔ صیہونی حکومت کے ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ یہ…

سیدہ زینب علاقے دہشتگرد اسرائیل کی بمباری، داعش کے کئی سرغنہ جیل سے آزاد، دمشق میں پہلی بار اترا…

شام کا اقتدار ہاتھ میں لینے والے مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مکمل خاموشی کے درمیان اس ملک میں صیہونی حکومت کی وسیع پیمانے پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ العالم نیوز چینل کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی شب دمشق کے سیدہ…

یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے…

روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ بم دھماکے میں مارے گئے

روس میں خوفناک دھماکا عین اُس وقت ہوا جب لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمارت روسی دارالحکومت کے محفوظ علاقے اور کریملین سے محض 7 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھی۔ دھماکے…

وزیراعظم نے وفاقی وزراء کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کو خط لکھ کر پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزراء کو لکھے خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

ضلع کرم میں راستے بند، ادویات کی قلت، 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرگئے

پارا چنار اسپتال کے ایم ایس نے انکشاف کیا ہےکہ کرم میں علاج نہ ملنے سے 2 ماہ میں 29 بچے انتقال کرچکے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاویداللہ کے مطابق ضلع کرم میں امن ومان کی صورتحال سے متعلق قائم کیے جانے والا گرینڈ جرگہ آج دوبارہ شروع ہوگا۔ دوسری…

معاملات بات چیت سے حل ہوتے ہیں دھمکیوں سے نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ معاملات بات چیت سے حل ہوتے ہیں دھمکیوں سے نہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی بندوق تان رکھی ہے، گن پوائنٹ پر…

مدارس رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے پاس ہوئی تھی،…