خالد محمود صدر باکسنگ فیڈریشن ، لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد ناصر دوبارہ سیکرٹری منتخب
خالد محمود اور لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد ناصر اعجاز کو 2025-2029 کی مدت کے لیے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل کے طور پر دوبارہ منتخب کر لیا گیا۔
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اولمپک ہاؤس میں اجلاس ہوا جس…