سالانہ آرکائیو

2024

شامی باغیوں کیخلاف پابندیوں پر نظرثانی انکے رویے سے مشروط ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہیئت تحریر الشام اور دیگر باغیوں سے رابطے میں ہیں، شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظرثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے۔ اردن میں عرب رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سعودی عرب، مصر،…

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، دیرالبلح کے میئر سمیت مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیل نے اپنی جارحیت کو برقرار رکھتے ہوئے مزید 70 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، غزہ میں اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔…

فرانس میں مہاجرین کے کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فرانس میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد اپنی جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب قائم مہاجر کیمپ میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…

ہزاروں اسٹورز والی یورپ کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاک

یورپ کی مشہور فیشن چین کے بانی ازاق اینڈک ہائیکنگ کے دوران کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ازاق اینڈک اسپین کی مشہور کپڑوں کی چین مینگو (Mango) کے بانی تھے جس کے یورپ سمیت دنیا بھر میں 2800 اسٹورز ہیں۔…

عرب ممالک کا شام میں پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق

عرب لیگ کے 8 رکن ممالک نے شام میں بشارالاسد کے کی حکومت کے خاتمے کے بعد پرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر اتفاق کرلیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اردن کے پورٹ عقبہ میں منعقدہ اجلاس کے بعد اردن، سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر، متحدہ عرب…

اسرائیلی حملے کا خدشہ، ایران کا پراسرار طیارہ بردار بحری جہاز تعینات

اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے دوران ایران نے اپنا پراسرار طیارہ بردار بحری جہاز شاہد باقری سمندر میں اتار دیا جس کی سیٹلائٹ تصاویر نے اسرائیل پر خوف طاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی بحری جہاز خلیج فارس میں ایرانی بحری بندرگاہ عباس…

نیب نے عوام کو جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے بچنے کیلئے خبردار کردیا

نیب نے ملک میں جعل سازوں کے نت نئے طریقوں سے عوام کو لوٹنے پر وارننگ جاری کر دی۔ نیب نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام مالی معاملات میں احتیاط کریں، احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے، باخبر رہیں اور محفوظ رہیں۔ اس کے علاوہ نیب نے عوام سے…

کراچی: تجارت میں سہولت کیلئے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ

تجارت میں سہولت کے لیے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم آج سے نافذکر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق 14 دسمبر کی رات 12 بجے کے بعد جمع امپورٹ گڈز ڈیکلیریشنز سینٹرل اپریزنگ یونٹ کے سپرد ہوں گے، سینٹرل اپریزنگ یونٹ ساؤتھ ایشیا پاکستان…

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ: شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ہفتے کے روز ترکیے کے سفارتی مشن نے 12 سال کے وقفے کے بعد اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کیں اور ترکیے کا پرچم…

گوبی پارٹنرز کا پاکستان کیلیے 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ2 کا اعلان

کراچی:گوبی پارٹنرز، ایک سرکردہ ایشیائی وینچر کیپیٹل فرم، نے بینک آف پنجاب کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے ساتھ ساتھ 50 ملین ڈالر کے ٹیکزیلا فنڈ  کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ اس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا مقصد پاکستان میں انٹرپرینیورشپ کو…