سالانہ آرکائیو

2024

محسن نقوی کی سعودی وزیر مملکت سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ البتال اور سعودیہ میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے وزیرداخلہ محسن نقوی کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ…

سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور

حویلیاں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان…

عوامی مشاورت سے مری میں منصوبے شروع کیے جائیں: شاہد خاقان

مری :سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام سے مشاورت کے ساتھ مری میں منصوبے شروع کیے جائیں۔ ملکہ کوہسار میں عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق کے لیے سب سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع…

یونان کشتی حادثہ: دفتر خارجہ کی ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کے بچنے کی تصدیق

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعہ میں بچ جانے والوں میں 47 پاکستانی بھی شامل ہیں،…

پی سی بی گورننگ بورڈ بدھ کو چیمپئنز ٹرافی پر بات کرے گا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 76 ویں میٹنگ 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی ، وفاقی دارالحکومت کے مقامی ہوٹل میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کیساتھ مختلف امور پر فیصلے بھی کیے جائیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق 9 نومبر کو…

دومرتبہ اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہونے کے ذمہ دار ناتھن لائن قرار

کراچی:ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 2 مرتبہ اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہونے کے ذمہ دار آسٹریلوی اسپنر ناتھن لائن قرار پائے۔ ڈے اینڈ نائٹ فارمیٹ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز تیسرے سیشن میں تھوڑے سے وقفے میں 2 مرتبہ فلڈ لائٹس بند ہوئیں جس پر…

کیریئر کے آخری ٹیسٹ میں سائودی کو کھلاڑیوں کا ’’ گارڈ آف آنر‘‘

کراچی:نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤدی کو الوداعی میچ میں کھلاڑیوں نے’’ گارڈ آف آنر‘‘ پیش کیا،انھوں نے سب سے زیادہ ٹیسٹ چھکوں کے ریکارڈ میں کرس گیل کو جوائن کرلیا۔ ساؤدی نے انگلینڈ سے ہیملٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے…

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کا دبئی کے ساتھ کولمبو پر بھی غور

کراچی :چیمپئنز ٹرافی میچز کیلیے پاکستان یو اے ای کے ساتھ سری لنکا پر بھی غور کرنے لگا، پی سی بی ذرائع کے مطابق گوکہ دبئی فیورٹ ہے البتہ ہم کولمبو کے آپشن کو بھی ذہن میں رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آئی سی سی اچانک سری لنکن ’’انٹری‘‘ سے…

ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ، سبز مصالحہ جات کے نرخ بدستور عوام کی جیب پر بھاری

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹماٹر کی سرکاری قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، سبز مصالحہ جات کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں ٹماٹر کی قیمت 20 روپے اضافے کے ساتھ 150 روپے کلو مقرر کردی گئی جبکہ…

موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا شیڈول جاری

لاہور:سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسم سرما کیلئے گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں 3 مختلف اوقات میں گیس…