190 ملین پاونڈ ریفرنس آخری مرحلے میں داخل، عمران خان اوربشریٰ بی بی نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر طویل سماعت ہوئی اور احتساب عدالت کےجج ناصر جاوید رانا نے…