ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘یونٹ قائم
امریکا نے ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘ یونٹ قائم کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں قائم اپنے اڈے پر سپیس فورس یونٹ قائم کیا ہے، امریکی خلائی فورس انڈو پیسفک کے…