اسلام آباد اورپنجاب پولیس کو شیرافضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اورپنجاب کی پولیس کو 20 دسمبر تک پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ…