سالانہ آرکائیو

2024

کینیڈا: کچن میں جھگڑا، روم میٹ نے چاقو سے بھارتی طالبعلم کو قتل کر ڈالا

کینیڈا میں ایک طالب علم کو کچن میں جھگڑے پر روم میٹ نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کینیڈا کے شہر سارنیا میں پیش آیا جہاں لیمبٹن کالج میں زیر تعلیم 22 سالہ بھارتی طالب علم گوراسی سنگھ کو اس کے روم میٹ نے…

خلاء میں مہلک شعاعوں سے بچنے کے لیے طریقہ پیش

امریکی خلائی ادارہ ناسا اس وقت خلاء نوردوں کو چاند پر بھیجنے کے مشن پر کام کر رہا ہے جو کہ 2027 تک متوقع ہے۔ تاہم، اس تمام تر سرگرمی کا حتمی مقصد انسانوں کو مریخ تک پہنچانا ہے جو کہ اس مشن سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مریخ تک…

واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکن

واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ فارمز جیسے اسنیپ چیٹ اور ایکس پر پیغامات اور میڈیا کو شیئر اور فارورڈ کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تازہ ترین اپڈیٹ 2.24.25.20 اینڈرائیڈ میں…

انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے پاکستانی حکومت کا اسٹارلنک سے رابطہ

پاکستان میں درپیش انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت نے ایلون مسک کے اسٹارلنگ کے ساتھ رابطے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ پاکستان اسٹار لنک سے اپنی خدمات ملک میں…

قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی 4 سال بعد پیرس جانے کیلئے تیاریاں مکمل

ملکی ایوی ایشن انڈسٹری سے بڑی خبر سامنے آگئی، قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی پیرس جانے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق چار سال کی پابندی کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز دس جنوری کو پیرس جائے گی، پرواز کی…

پاک چین تجارتی کانفرنس، نئی شراکت داریوں کا شاندار آغاز

ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے، پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اسی سلسلے میں نئی شراکت داریوں کا شاندار آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ چین اور پاکستان دونوں ممالک ٹیکنالوجی منتقلی، تجارتی…

لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز کے اوقات کار پر عائد پابندی ختم

لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورانٹس، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب…

وفاقی وزیر تجارت نے بلوچستان کو بین الاقوامی اہمیت کا حامل بزنس گیٹ وے قرار دیدیا

وفاقی وزیر صنعت وتجارت جام کمال خان نے بلوچستان کو بین الاقوامی اہمیت کا حامل بنس گیٹ وے قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر صنعت وتجارت جام کمال خان نے ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران وممبران کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے اظہار خیال ومیڈیا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی امور پر گفتگو

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے ملاقات کی۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب اور امریکا کے مابین تجارتی تعلقات کے فروغ کے امور پر بات چیت کی گئی، صوبائی وزیر…

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اکتوبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں ایک روپیہ 14 پیسے…