سالانہ آرکائیو

2024

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر شعیب اختر کا دوٹوک بیان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے معاملے پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی دو ٹوک بیان دے دیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نئے فارمولے پر بھی بھارت کا اعتراض سامنے آگیا، گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔ بھارت نئے فارمولے پر بھی راضی نہیں…

بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے نئے فارمولے پر بھی اعتراض

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے نئے فارمولے پر بھی بھارت کا اعتراض سامنے آگیا، گیند اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کورٹ میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بھارت نئے فارمولے پر بھی راضی نہیں ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کیے گئے نئے…

ویرات کوہلی کے ہمشکل نوجوان کی ویڈیو وائرل

بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کے ہمشکل نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی ٹیم کے مداح محمد ارمان ملک کو دیکھا جاسکتا ہے کہ لیکن انہوں نے ویرات کوہلی سے مشابہت کی وجہ سے…

پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

پاکستان سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کو انجری کا دھچکا لگ گیا۔ جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر جیرالڈ کوٹزی گروئن انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کے خلاف آئندہ سیریز سے باہر ہو جائیں گے۔ ڈربن ٹیسٹ میں باؤلنگ کے دوران…

پی ایس بی کے ممکنہ اقدامات کیخلاف مختلف سپورٹس فیڈریشنز متحرک

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے ممکنہ اقدامات کے خلاف پاکستان کی سپورٹس فیڈریشنز متحرک ہوگئیں۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن (پی او اے) کے اجلاس میں 23 مختلف فیڈریشنز نے پی ایس بی کو مشترکہ خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں تحریر کیا گیا کہ…

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ سکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025ء تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کر دی…

انگلش پریمیئرلیگ: لیورپول، مانچسٹرسٹی اورچیلسی نے اپنے میچزجیت لیے

لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کو 0-2 گول سے ہرا دیا، مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایورٹن کو 0-4 گول سے جبکہ چیلسی نے آسٹن ولا کو0-3 گول سے شکست دیدی۔ پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں،…

گنی: فٹبال میچ کے دوران ریفری کا متنازعہ فیصلہ، سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک

فٹبال میچ کے دوران ریفری کے متنازعہ فیصلے پر سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ گنی میں فٹبال میچ کے دوران امپائر کے متنازعہ فیصلے کے بعد تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ پیش آیا، گنی حکومت نے 56 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…

پاکستان آنے سے انکار، بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

بھارتی ٹیم بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلنے پاکستان نہیں آئی تو ورلڈ بلائنڈ کونسل نے بھارت سے ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے…

حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے لیے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ اپنی تیز رفتار سے بیٹرز کو مشکلات میں ڈالنے والے حارث رؤف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے…