سالانہ آرکائیو

2024

زمبابوے کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پہلے میچ میں شامل کھلاڑی ہی دوسرا میچ کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان…

یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹ پر…

انگلش بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے چوتھی اننگز میں…

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا جے شاہ کیلئے چیلنج بن گیا

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا آئی سی سی کے نئے چیئرمین جے شاہ کے لیے چیلنج بن گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان…

پاکستان کو 20 سال بعد اسکواش کے بڑے ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 20 سال بعد ورلڈ اسکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان اگلے سال اپریل میں ورلڈ انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا اور ورلڈ اسکواش نے بھی 6 سے 10 اپریل 2025 تک کراچی میں ایونٹ کے انعقاد کی تصدیق کردی ہے۔ پہلی ورلڈ…

افغان کرکٹر نے ایک دن میں 2 شہروں میں 2 میچ کیسے کھیلے؟ کرکٹر کے کارنامے سے سب حیران

افغانستان کی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی نے کرکٹ میں انوکھا کام کر دکھایا۔ افغان کھلاڑی اللہ محمد غضنفر نے 5 دنوں میں 3 شہروں کے اندر 5 میچ کھیلے، اللہ غضنفر ایک میچ کھیل کر دوسرے میچ کے لیے پہنچ جاتے، وہ یواے ای میں جاری انڈر 19 ایشیاکپ میں…

حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، المنار چینل نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کئے حانے پر پہلی بار…

وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی…

یو اے ای دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے…

سپریم کورٹ کے زیرالتوا مقدمات، تعداد کم ہوکر 58ہزار 487 پرپہنچ گئی

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہوکر 58 ہزار 487 پرپہنچ گئی ۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، 16سے 30نومبر تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی…