سالانہ آرکائیو

2024

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفد کے ہمراہ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سمیت بورڈ حکام کی ٹیم دبئی سے واپس وطن پہنچ گئی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دبئی کے دورے کے موقع پر چیئرمین پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر کئی اہم ملاقاتیں کیں اور پاکستان نے آئی سی…

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ممکنہ اقدامات کیخلاف اسپورٹس فیڈریشنز متحرک ہوگئیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ممکنہ اقدامات کے خلاف پاکستان کی اسپورٹس فیڈریشنز متحرک ہوگئیں۔پی او اے کے اجلاس میں 23 مختلف فیڈریشنز کی جانب سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو مشترکہ خط لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہےکہ ہمارے علم میں آیا ہےکہ پاکستان…

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

پاکستان نے زمبابوے کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ہرا دیا۔ پاکستان کے 166 رنز کے ہدف میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور اسے 57 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان کی اننگز بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں…

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان بلائنڈکرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپال کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 94 رنز بنائے۔ نیپال کی جانب سے…

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ہاں جڑواں بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹر کے والد نے اپنے گھر میں پوتوں کی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے فہیم اشرف کے مداحوں کو یہ خوشی کی اطلاع دی۔ فہیم اشرف کے والد نے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جےشاہ نے چیئرمین آئی سی سی کا چارج سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری اور بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین شپ کا چارج سنبھال لیا۔ آئی سی سی نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ جے شاہ نے بطور آئی سی سی…

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ کل تک حل ہونے کی امید، آئی سی سی نے بھارت کو کیا مشورہ دیا؟

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ ووٹنگ مرحلے سے پہلے ہی حل ہونے کی امید ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ نے پاکستان کے فارمولے پر اتفاق کیا تو معاملہ ووٹنگ پر نہیں جائے گا۔ نئے فارمولے سے بھارتی بورڈ کو آگاہ کرنا ہے…

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ہفتے کو جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے اومان کو 0-7 سے شکست دی ۔ پاکستان کی جانب سے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے ایک ایک…

کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

کیوی بیٹر کین ولیمسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کے لیے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔ ولیمسن نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے…

پیسے نہیں، عزت اور وقار عزیز ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان نے مؤقف واضح کر دیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیےایک نیا فارمولا زیر غورہے اور اس حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اس بار پاکستان کے پاس ہے لیکن بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی…