پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے اہم خبر
ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے نئے سربراہ کے…