سالانہ آرکائیو

2024

2025 کیلئے دنیا کے بہترین شہروں میں ایشیا کا کونسا شہر شامل ہے؟

کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ کچھ افراد کے خیال میں مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں۔ دیگر کا ماننا ہے کہ سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔…

ٹرمپ کا نامزد کردہ ایف بی آئی ڈائریکٹر امریکی اسٹیبلشمنٹ کیلئے بم شیل

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈٹرمپ نے معروف وکیل اور اپنے دوست کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر…

امریکا نے روس، چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کتنی تباہی ہوگی؟

روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اس کا جائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی 83 ہے، اس…

ٹرمپ نے’BRICS’ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا

نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ BRICS کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل…

یونیسکو کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے اہم ہدایت

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اپنے پیروکاروں کو کوئی نیوز شیئر کرنے سے پہلے حقائق کی جانچ پڑتال کی اشد ضرورت ہے تاکہ آن لائن غلط معلومات کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے۔…

واٹس ایپ کا چینل فالو کرنے کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا…

صنعتوں میں کلین انرجی سے حرارت فراہم کرنے والی ’برقی اینٹ‘

سائنس دانوں نے ایک ایک نئی قسم کی بیٹری بنائی ہے جو صنعتوں میں استعمال ہونے والی حرارت کو قابلِ تجدید بجلی کی مدد سے بنانے میں مدد دے گی۔ میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی کوششوں سے بنائی گئی…

معیشت بہتر بنانے کیلیے جامع معاشی پالیسیاں تشکیل دینا ضروری

پاکستان کو اپنی معیشت کو بہتر اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیاں تشکیل دینے کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، فری تجارت، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستان غلط پالیسیوں کا…

ملک میں روئی کی ریکارڈ درآمدات کے بعد مقامی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان

ملک میں روئی کی ریکارڈ درآمدات کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑے پیمانے پر سوتی دھاگے کی درآمد کا بھی انکشاف ہوا ہے جس کے نتیجے میں مقامی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں مندی کا رحجان دیکھا جارہا ہے جس کی وجہ سے کپاس کے کاشتکاروں اور کاٹن جنرز میں…

بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی

ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بوٹسوانا میں 350 سے زیادہ ہاتھیوں کی پراسرار موت ممکنہ طور پر زہریلے پانی پینے کی وجہ سے ہوگئی ہے۔ دی گارڈین کے مطابق، بوٹسوانا کے اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کو ایک…