سالانہ آرکائیو

2024

فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 47 فلسطینی شہید

فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کرکے دو چھوٹے بچے شہید کر دیے، حملے میں بچوں کی ماں اور بہن بھی…

اسلحہ رکھنے کا کیس: جو بائیڈن نے جاتے جاتے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس میں معافی دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ…

فٹبال میچ کے دوران ریفری کا متنازع فیصلہ، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش…

فی الحال غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل تک نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکا

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے غزہ میں سیزفائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے فوری ڈیل کی تردید کردی ۔ ایک بیان میں امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا کہ وائٹ ہاؤس غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کام کررہا…

سعودی عرب: رشوت اور منصب کے ناجائزاستعمال کا الزام، سیکڑوں سرکاری ملازمین گرفتار

سعودی عرب میں رشوت اورمنصب کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق چار مختلف وزارتوں سے جن میں وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت…

اقوام متحدہ نے خواتین کیلئے ان کا گھر ہی سب سے خطرناک جگہ قرار دیدی

اقوام متحدہ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں خواتین کیلئے اُن کے گھر کو ہی سب سے خطرناک جگہ قرار دیدیا ہے۔ اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق 2023 میں 85 ہزار خواتین کو مردوں نے دانستہ طور پر قتل کیا، جن میں سے 60 فیصد خواتین اپنے ساتھی یا…

ٹرمپ نے اپنے لبنانی نژاد سمدھی کو مشیر برائے عرب و مشرق وسطیٰ نامزد کردیا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت مسعد بولس کو مشیر برائے عرب اور مشرق وسطیٰ امور نامزد کردیا۔ مسعد بولس ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی ٹرمپ کے سسر ہیں اور ٹرمپ کی انتخابی مہم کے دوران متعدد عرب امریکی اور مسلم…

ویڈیو: طوفان کے دوران لینڈنگ کی کوشش میں طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

بھارتی شہر چنئی کے ائیرپورٹ پر طوفان کے دوران لینڈ کی کوشش کرنے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چنئی میں تیز ہواؤں اور بارش کے دوران طیاروں کو لینڈنگ میں مشکل پیش آئی۔…

سعودی دارالحکومت ریاض میں بغیر ڈرائیور چلنے والی میٹرو سروس کو آخرکار عوام کیلئے کھول دیا گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو سروس کے دروازے آخرکار عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ رائل کمیشن فار ریاض سٹی کے مطابق بغیر ڈرائیورز کے چلنے والی میٹرو ٹرینوں کی 1، 4 اور 6 نمبر لائنوں کو عوام کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ 2 اور 5 نمبر…

سعودی عرب نے غداری اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون پر 2 شہریوں کو سزائے موت دیدی

سعودی عرب میں غداری اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون کے الزام میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اپنے 2 شہریوں محمد بن ظافر بن ثمر العامری اور عبداللہ بن خدر بن عبداللہ الغامدی کو سزائے موت دی۔…